بولان: 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ‘ 2 افراد جاں بحق‘ 2 زخمی Mar 21, 2020 4:56 AM, March 21, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بولان میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق دو زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+