افغان دارالحکومت کابل میں راکٹ حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق راکٹ حملہ کابل کے علاقے کرت سخی میں اس وقت کیا گیا جب افغان عوام جشن نوروز منارے تھے.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024