بگ بیش لیگ، سٹیفن فلیمنگ میلبورن ا سٹارز کی کوچنگ سے مستعفی ہو گئے
میلبورن (اے پی پی) سابق کیوی کپتان سٹیفن فلیمنگ بگ بیش لیگ میں میلبورن سٹارز کی کوچنگ سے مستعفی ہو گئے، وہ چار برس تک سٹارز کے ساتھ منسلک رہے اور ان کی زیر کوچنگ سٹارز نے دو مرتبہ بی بی ایل فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔