کا لعد م تنظیم کے قبضے سے 4ایر انی فو جیو ں کو با زیاب کرا لیا گیا
اسلام آباد( سٹاف رپو رٹر ) سیکو رٹی فورسز نے بلو چستان کے ضلع چا غی میں سر حدسے کچھ فا صلے پر ایک کا لعد م تنظیم کے قبضے سے 4ایر انی فو جیو ں سے با زیاب کر الیا گیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق کا لعدم تنظیم کے یہ دہشتگرد افغا نستان سے پا کستان کی حدود میں ان فو جیوں کیساتھ داخل ہو رہے تھے ۔فا ئرنگ کے تبادلے کے بعد 4فو جیوں کو با زیاب کر الیا گیاجنہیں ایران کے حوالے کیا جا رہا ہے ۔