محکمہ پولیس میں تقرروتبادلہ Mar 21, 2019 6:39 AM, March 21, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(نمائندہ خصوصی)آئی جی پنجاب، امجد جاوید سلیمی نے ایک پولیس افسر کے تقرر و تبادلہ کے احکامات جاری کیے ہیں۔ڈی ایس پی شاہد محمود بٹ کی خدمات مزید تعیناتی کیلئے ڈی آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب ، لاہور کے حوالے کر دی گئیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+