کرنٹ لگنے سے لڑکی جاں بحق Mar 21, 2019 6:39 AM, March 21, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والا (نامہ نگار) کالا خطائی روڈ کی آبادی میں کرنٹ لگنے سے لڑکی جاں بحق ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ مقصود احمد کی بیٹی (ف) اپنے گھر میں مشین پر کپڑے دھو رہی تھی کہ اچانک مشین کرنٹ آ جانے سے جاں بحق ہو گئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+