پاکستان Mar 21, 2019 4:22 AM, March 21, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہم نے قطعی طور پر اور ہمیشہ کیلئے پاکستان کو اپنی منزل مقصود بنالیا ہے اور ہم اس کیلئے لڑنے مرنے کو تیار ہیں۔ اسکے متعلق کسی قسم کی غلط فہمی کو دل میں جگہ نہ دیجئے گا۔ مسلم لیگ کانفرنس بمبئی26 مئی 1940ء شیئر کریں: Share Tweet Google+