سابق ایس ایس پی ملیرراؤانوارسپریم کورٹ میں پیش ہو گئے ہیں .سپریم کورٹ نےراؤ انوارکو پیش ہونے کی ہدایت کی تھی.راؤانوارنےچہرےپرماسک پہن رکھاتھا. راؤانوار 19 جنوری سےروپوش تھے.راؤانوارنقیب اللہ قتل کیس میں سپریم کورٹ پیش ہوئے.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024