ڈاکٹر رانا محمد سلیم انتقال کر گئے Mar 21, 2018 8:32 AM, March 21, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) ڈاکٹر رانا محمد سلیم مختصر علالت کے بعد لندن میں انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ کل 22 فروری 2 بجے سہ پہر ان کی ماڈل ٹائون لاہور میں واقع رہائش گاہ پر پڑھائی جائے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+