ان آنکھوں کے جا دو سے کو ن بچ سکتاہے
لندن(نیٹ نیوز)آنکھیں کبھی کجراری ہو تی ہیں کبھی دو دھا ری جن کے تیروں سے بچنا مشکل ہو جا تاہے۔یہ خاتون بھی آنکھوں کی اہمیت سے خوب واقف ہیں اسی لیے ایسا انوکھا میک اپ کر تی ہیں کہ جو دیکھتا ہے ان کی آنکھوں کے جال میں گر فتار ہو جا تا ہے۔