میٹھا کھانے کے شوقین افراد کے لئے دلچسپ میلے کا انعقاد
نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی شہر نیو یارک میں میٹھا کھانے کے شوقین افراد کیلئے دلچسپ میلے کا انعقادکیا گیاجس میں شہر بھر سے ہزاروں افراد شرکت کیلئے پہنچے اور مزیدار ڈیزرٹس سے خوب لطف اندوز ہوتے دکھائی دئیے۔