نوائے وقت کے کارکن شاہد محمود قریشی کے چچا انتقال کرگئے‘ آج نمازجنازہ ہوگی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)نوائے وقت کمپیوٹر سیکشن کے سینئر کارکن شاہد محمود قریشی کے چچا جان رضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج بدھ21 مارچ صبح10 بجے شاہ پیارے قبرستان چوہڑ چوک میں ادا کی جائے گی۔ نوائے وقت کے کارکنان نے ایک تعزیتی اجلاس میں شاہد محمود سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی۔