پی ایس ایل سے لطف اندوز ہوا جلد پاکستان آئونگا،این مورگن
دبئی (آئی این پی)کراچی کنگز کے کپتان این مورگن کا کہنا ہے کہ میں پاکستانی پرستاروں سے کہوں گا کہ آپکے درمیان جلدی آں گا۔ اس بار میں نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گذارنے کی وجہ سے معذرت کی تھی لیکن دبئی شارجہ میں ایک ہفتے پی ایس ایل کو بھرپور انجوائے کیا۔