اداکارہ صندل کی ڈرمہ سیریل ’’کفارہ‘‘ کی عکسبندی مکمل

21 مارچ 2017

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ صندل نے اپنے زیرتکمیل ڈرامہ ’’کفارہ‘‘ میں اپنی عکسبندی مکمل کرا لی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس ڈرامے میں میرا مرکزی کردار ہے اور دیگر کاسٹ میں شاہد، شمعون عباسی، شیراز غفور، عائشہ خان اور مدیحہ بخاری شامل ہیں۔ ڈرامہ کے ڈائریکٹر علی شیر ہیں۔

مصائب اور کفارہ

٭ حضرت مصعب بن سعد رضی اللہ عنہ کے والد فرماتے ہیں کہ میں نے بارگاہِ رسالت میں ...