کراچی: وزارت پورٹ اینڈ شپنگ نے پہلا فیری لائسنس پی این ایس سی کو جاری کردیا

21 مارچ 2017

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ نے پہلا فیری لائسنس جاری کر دیا میر حاصل بزنجو نے پہلا فیری لائسنس پی این ایس سی کو جاری کیا اس حوالے سے وزیر پورٹ اینڈ شپنگ نے کہا کہ مسافر فیری سروس سے اندرون و بیرون ملک سفر کرسکیں گے۔
فیری لائسنس