شاعری‘ نسلی امتیاز کے خاتمے اور جنگلات کا عالمی دن آج منایا جائے گا
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) دنیا بھر میں آج شاعری‘ نسلی امتیاز کے خاتمے اور جنگلات کا دن منایا جارہا ہے جبکہ چیف میڈیا کمیٹی خالد ارائیں کے مطابق اس حوالے سے عالمی مشاعرہ 22مارچ کو ایکسپو سنٹر میں ہوگا۔ گورنر سندھ مہمان خصوصی ہوں گے۔ 5معروف بھارتی شاعر تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ معروف بھارتی شاعر دنیا بھر سے مشاعرے میں شریک ہوںگے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ”نسلی امتیاز کے خاتمے“ کاعالمی دن بھی آج منایا جائےگا۔
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
سوئمنگ پول میں بن بلایا مہمان گھر والوں کے ہوش اڑ گئے
فلوریڈا (نیٹ نیوز)گولف کورس ہوں یا رہائشی گھر، سڑکیں ہو ں یا پارکنگ لوٹ، ...
پاک بحریہ کے 11 افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، 15کو تمغہ امتیاز ملٹری 7 کو ...
لاہور(خبر نگار)چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمِرل ظفر محمود عباسی نے بحریہ ...
شاعری کا عالمی دن
انگلش لٹریری سوسائٹی اور انجمن ترقی پسند مصنفین نے 21مارچ کو شاعری کا عالمی ...
نصاب میں اقبال کی شاعری شامل کی جائے، تعلیمی اداروں میں لائبریری آورز ...
اسلام آباد (جنرل رپورٹر)معروف شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد نے کہا علامہ ...