بھارتی عدالت نے گنگا اور جمنا دریا¶ں کو زندہ قرار دیدیا

21 مارچ 2017

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی عدالت نے دریا¶ں گنگا اور جمنا کو زندہ قرار دیدیا۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ دونوں دریا¶ں کو زندہ انسانوں جیسے حقوق دیئے جائیں۔