ترا اندیشہ اَفلاکی نہیں ہے

21 مارچ 2017

ترا اندیشہ اَفلاکی نہیں ہے

تری پرواز لَولاکی نہیں ہے
یہ مانا اصل شاہینی ہے تیری
تری آنکھوں میں بے باکی نہیں ہے
(بالِ جبریل)