حکومت پنجاب کے 3افسروں کے تقرر وتبادلے

21 مارچ 2017

لاہور ( سپیشل رپورٹر)حکومت پنجاب نے 3 افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ عرفان علی خان کو ڈپٹی سیکرٹری ماحولیات تعینات کیا گیا ہے۔ حسیب گیلانی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ فنانس کوپی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ قیصر فاروق ڈپٹی سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ زراعت تعینات کیا گیا ہے۔