بدعنوانی......ظفر علی راجا

21 مارچ 2017

کام‘ سفارش ہو‘ تو ہو جاتے ہَیں سب

ہر دفتر میں رشوت کی ہَے رسم رواں
ہر اک لب پر ایک سوال یہی ہَے آج
بدعنوانی ختم کرے گا کون یہاں