کے ایم سی کونسل کی 27 ذیلی کمیٹیوں کا انتخاب مکمل

21 مارچ 2017

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کے ایم سی کونسل کے اجلاس میں 27 ذیلی کمیٹیوں کا انتخاب مکمل ہوگیا ۔اجلاس کی صدارت میئر وسیم اختر نے کی۔ اجلاس نے وسیم اختر کو کو آرڈینیشن کمیٹی کا چیئرمین منتخب کرلیا۔
وسیم اختر/ چیئرمین