اداکار طارق ٹیڈی فیصل آباد میں پرفارم کریں گے Mar 21, 2014 7:25 AM, March 21, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کیپشن: 0 لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار طارق ٹیڈی طویل عرصے کے بعد اپنے آبائی شہر فیصل آباد میں پرفارم کریں گے۔ طارق ٹیڈی سٹیج ڈرامہ ’’چن چڑھیا چوبارے‘‘ میں پرفارم کریں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+