امریکہ کی نیشنل جیوگرافیکل سوسائٹی کا اپنے نقشوں میں کریمیا کو روس کا حصہ دکھانے کا فیصلہ
واشنگٹن (اے پی پی)امریکی نیشنل جیوگرافیکل سوسائٹی کے چیف جغرافیہ دان ہوان والدیس نے کہاہے کریمیا کی روس میں شمولیت قانونی حیثیت حاصل کر لے گی۔میری ذمہ داری ہے کہ نقشوں میں وہی پیش کروں جو حقائق کے مطابق ہو۔