حکومت کا ساتھ دے کر سب سے بڑی غلطی کی ہے: سربراہ امن کمیٹی
پشاور (نیٹ نیوز) پشاور میں طالبان مخالف امن لشکروں کے رہنما حکومت کی طرف سے اپنے اختیارات کم کیے جانے پر نہ صرف پہلے کے مقابلے میں خود کو زیادہ غیر محفوظ تصور کرتے ہیں بلکہ حکومت کا ساتھ دینے کو وہ زندگی کی سب سے بڑی غلطی بھی قرار دے رہے ہیں۔