موسم
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر خوشگوار رہے گاجبکہ بارش کا بھی امکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 8 24 کم سے کم 13.2 سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح 74فیصد جبکہ شام کے وقت 40فیصد رہا۔
طلوع آفتاب ……… 6بجکر35منٹ
غروب آفتاب ……… 6بجکر16منٹ