کرم ایجنسی:گشت پر مامور سکیورٹی فورسز کی گاڑی الٹ گئی،11اہلکار زخمی
کرم ایجنسی(نوائے وقت نیوز) کرم ایجنسی میں گشت پر مامور سکیورٹی فورسز کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 11 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کرم ایجنسی میں گشت پر مامو ر سکےورٹی فورسز کی گاڑی الٹ گئی ہے جس کے نتیجے میں 11اہلکار زخمی ہوگئے ہیں،سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ کرم ایجنسی کے علاقے سمیر میں پیش آیا۔