برسلز (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر لبریشن (شاہین) بلجیئم کے صدر زاہد اقبال خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کشمیر کے اندر قوم پرست تنظیمیں بڑی تعداد میں موجود ہیں اور ان کا کردار کشمیر کی آزادی اور خودمختاری کے لئے نمایاں ہے اور طویل مدت سے مصروف عمل ہیں جن کی سوچ اور نظریہ واضح اور قابل عمل ہے۔ مگر ستم ظریفی یہ ہے کہ خطے کے نام نہاد حکومتی مفاد پرست ٹولے نے ان پر الیکشن میں اپنے نظریے کے مطابق حصہ نہ لینے کی پابندی عائد کر رکھی ہے اس طرح قوم پرست طبقہ عوام اور عوامی مسائل سے دور ہوتے جا رہے ہیں حتیٰ کہ خودمختار نظریے کے حامی افراد کو سرکاری نوکری تک نہیں دی جاتی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38