سپین (نمائندہ خصوصی) غیر ملکیوں کے لئے ہسپتالوں کی سہولتیں فراہم کرنے کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں ممبر پارلیمنٹ میری ایکسل صدر امیگرینٹس سیکرٹریٹ اینجل کلوم اور پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی سنٹرل امیگرنٹس سیکرٹری کے ممبر خالد شہباز چوہان، پیٹریکا اور بانے لیسی نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایک پریس کانفرنس اور ایک لوکل کمیونٹی کے حوالے سے امیگرنٹس کے ساتھ تعاون اور مختلف موضوعات پر بات چیت ہوئی۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024