دوبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان ایسوسی ایشن دبئی یو اے ای کے حالیہ انتخابات میں محمد ریاض فاروق ساہی ووٹوں کی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے۔ ان کے صدر منتخب ہونے پر پاکستانی کمیونٹی اور پاک فرینڈز فورم کے ارکان نے انہیں مبارک باد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ الیکشن سے قبل کئے گئے تمام وعدوں کو پورا کریں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38