میرانشاہ: اتحادی فوج کی طرف سے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں 5گولے فائر

21 مارچ 2009
میران شاہ (نیٹ نیوز) افغانستان سے اتحادی فوج نے پاکستان کے قبائلی علاقے پر حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مارٹر توپ کے پانچ گولے پاکستان کے اندر سرحدی علاقوں میں آ کر گرے ہیں۔
گولے فائر