وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کی ملاقات.ملاقات میں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے امور پر گفتگو.اسکے علاوہ بورڈ کی طرف سے ملک میں کرکٹ کی بہتری اور لیگ کرکٹ کے فروغ کیلئے اٹھائے گئے اقدامت پر بھی گفتگو ہوئی.
ایرانی صدر کا دورہ، واشنگٹن کے لیے دو ٹوک پیغام؟
Apr 24, 2024