دہلی کے مغربی علاقہ میں جوتوں کے ایک کارخانہ میں آگ بھڑک اٹھنے کے باعث کم ازکم6افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔محکمہ آتشزدگی کے سینئرافسر نے پیر کے روز تصدیق کی ہے کہ دہلی کے مغربی علاقہ کے اودیوگ نگر صنعتی علاقہ میں آگ بھڑک اٹھی۔دہلی محکمہ آتشزدگی خدمات کے سربراہ اتل گرد کے مطابق جوتے کے کارخانہ کے مالک نے دعوی کیاہے کہ مقام پرآگ لگنے کے بعد 6افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔لاپتہ افراد کو تلاش کرنے کیلئے جوتے کی فیکٹری میں امدادی اور بچا کی سرگرمیاں جاری ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38