سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات آج ہو گی۔کل سے دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔یاد رہے کہ 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے اور 22 دسمبر سال کا مختصر ترین دن ہو تا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38