مجاہد حسین کھوسہ کی شوریہ کینال میٹ تعیناتی خوش آئند: کاشتکار برادری
چوٹی زیریں (سٹی رپورٹر) مجاہد حسین کھوسہ کی شوریہ کینال میٹ تعیناتی خوش آئند ہے جس کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں ۔ان کا خیالات کا اظہار کاشتکار ملک عباس بھابھہ میاں ارشد بھٹی ملک سیف اللہ ڈمرہ حاجی عابد حسین ملک عاشق حسین ودیگر نے کہی۔ انہوں نے مجاہد حسین ایک فرض شناس ملازم ہیں جنہوں نے ہمیشہ کاشتکاروں ناجائز تنگ نہیں کیا اس کے پیش رو نذر حسین کھوسہ نے ہمیشہ کاشتکاروں کو و خوار کر رکھا تھا۔