اقبال
ہر وہ چیز جو انسانی شخصیت کو اجاگر کرے، خیر ہے اور جس چیز سے شخصیت کمزور ہو جائے، وہ شر ہے۔ خودی کی شخصیت کے تین پہلو ہوتے ہیں: جسمانی، ذہنی اور روحانی، ان تینوں پہلوئوں کی متناسب طورپر نشوونما ہو تو فرد کی ذات تکمیل کی طرف بڑھتی ہے۔
(ماخوذ از اقبال اور استعمار سے ماخوذ)