ورلڈ کپ:چھکوں کا ریکارڈ توڑنے پر اوئن مورگن خود بھی حیران
مانچسٹر(یواین پی)عالمی کپ ٹورنامنٹ میں افغانستان کیخلاف 17 چھکوں کی بدولت نیا ریکارڈ قائم کرنے پر انگلش کپتان اوئن مورگن خود بھی حیران ہیں جن کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ وہ اس قسم کی کوئی اننگز بھی کھیل سکتے ہیں۔