پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما مصدق ملک نے امید کا اظہار کیا ہے کہ زعیم قادری کے معاملے کا حل نکال لیا جائے گا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے زعیم قادری کا بحیثیت آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان قبل از وقت قرار دے دیا اور کہا کہ ن لیگ نے ابھی پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کیا ہی نہیں ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024