تحریک انصاف کی جانب سے شمولیت کی دعوت پر زعیم قادری نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ علیم خان کی جانب سے ان کی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دینے پر ان کا شکرگزار ہوں۔ تاہم اپنے نظریات کو چھوڑنا مشکل ہے، اس لیے شمولیت کے حوالے سے فی الحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر سکتا۔ مجھے عزت دینے پر تحریک انصاف اور علیم خان کا بے حد ممنون ہوں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024