پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعبدالعلیم خان نے زعیم قادری کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دے دی، تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے کہا کہ زعیم قادری فیصلہ کریں، ان کا خیر مقدم کریں گے، مسلم لیگ (ن) کی اصلیت سامنے آگئی ہے، (ن) لیگ نے ہمیشہ کارکنوں کا استحصال کیا۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ زعیم قادری پختہ سیاسی رہنما ہیں انہیں انکا حق ملنا چاہیے، زعیم قادری فیصلہ کریں، ان کا خیر مقدم کریں گے، مسلم لیگ (ن) کی اصلیت سامنے آگئی ہے، (ن) لیگ نے ہمیشہ کارکنوں کا استحصال کیا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024