صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے اپنے پیغام کو عوام تک پہچانے کے لئے علاقائی زبانوں میں ٹوئیٹر اکاؤنٹس قائم کر لئے

Jun 21, 2018 | 17:25

ویب ڈیسک

مسلم لیگ ن کے  صدر شہباز  شریف  کے دفتر نے اپنے پیغام کو تقسیم کرنے کے لئے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر علاقائی زبانوں میں اکاؤنٹس قائم کئے ہیں جس کا مقصد   لوگوں کو اعتماد میں لے جانا ہے کیونکہ لوگ ہی جمہوریت کے اہم حصول دار ہیں۔

مزیدخبریں