صدرمسلم لیگ ن شہباز شریف نے بینظیربھٹوکے یوم پیدائش پرپیغام دیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ بینظیربھٹوکی سیاسی جدوجہدقابل قدرہے۔ بینظیربھٹونے جمہوری پاکستان کیلئے جدوجہدکی ہے۔۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے بینظیربھٹوکے یوم پیدائش پر پیغام دیا ہے جسمیں بینظیربھٹوکی سیاسی خدمات کو سراہا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024