گوادر : سی پیک نے پاکستان ریلوے کو بہتر بنانے کی کارکردگی میں مدد کی ہے.چینی سفارتخانے کے چیف آف دی مشن نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ سی پیک نے پاکستان ریلوے کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں بہت زیادہ مدد کی ہے ۔ پاکستان ریلوے میں مسافروں کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے جو 2013 میں 13 فیصد سے بڑھ کر 2017 میں 31فیصد پر آگئی ہے۔پاکستان ریلوے کو 2017-18 میں 50 بلین روپے کی آمدنی ریکارڈ کی گئی جو 2011-12 میں 15.5 بلین روپے کی آمدنی کے مقابلے میں زیادہ ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024