ڈاکو آزاد کشمیر کے سابق وزیر کے گھر سے نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار
راولپنڈی ۔اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) جڑواں شہروں مےں ڈکےتی ، چوری ، خےانت مجرمانہ کی وارداتوں مےں شہری لٹ گئے آزاد کشمےر کے سابق وزےر کے گھر بھی ڈاکو داخل ہوگئے تھانہوارث خان کو آزاد کشمےر اسمبلی مےں ن لےگ کے رکن حافظ محمد احمد رضا قادری نے بتاےا کہ مےں اپنی فےملی کے ہمراہ اسلام آباد گےا جہاں مجھے ٹےلےفون پر کال کرکے اطلاع دی گئی کہ امر پورہ مےں آپ کے دفتر اور گھر کی لائٹےں آف ہےں اور گھرےلو ملازم کمرے مےں بےہوش پڑا ہے جس کے بعد مےں واپس پہنچا تو مےرا ملازم ضامر عباسی کمرے مےں پڑا تھا جبکہ گھر سے نقدی اور طلائی زےورات بھی غائب تھے جن کی مجموعی مالےت 40 لاکھ روپے سے زےادہ ہے تھانہ بنی کو رﺅف مقبول نے بتاےا کہ پرانا قلعہ مےں مےری دکان سے دو لاکھ85 ہزار روپے کی نقدی چوری ہوگئی تھانہ نےو ٹاﺅن کو محمد الطاف نے بتاےا کہ نواز شرےف پارک سے مےری مہران کار نمبرLEC - 4396 چوری ہوگئی تھانہ وارث خان کو اےس ڈی او واپڈا غلام مصطفیٰ نے بتاےا کہ قدوس اپنے گھرےلو مےٹر کو کمرشل استعمال کر رہا ہے تھانہ نصےر آباد کو محمد جمےل خان نے بتاےا کہ سہام مےں مےرا کےری ڈبہ نمبرIDS - 607 چوری ہوگےاتھانہ ائرپورٹ کو شاہد حسےن قرےشی نے بتاےا کہ ائر پورٹ سوسائٹی مےں مےرے گھر سے 30 ہزار روپے کی نقدی ، طلائی زےورات اور کےمرہ چوری ہوگئے تھانہ رےس کورس کو محمد نفےس نے بتاےا کہ رفاق ےونےورسٹی سے مےراموٹر سائےکل نمبرLEG - 1775 چوری ہوگےا تھانہ ائرپورٹ کو وقارعباس خان نے بتاےا کہ اےوب کالونی مےں مےرا125 موٹر سائےکل نمبرXA - 874 چوری ہوگےا تھانہ گولڑہ شرےف کو وقار احمد نے بتاےا کہ سےکٹرD - 12 مےں مےں اپنے ڈرائےور کے ساتھ کار مےں جا رہا تھا اچانک اےک کار مےں سوار پانچ ڈاکوﺅں نے ہمےں روک لےا اور گن پوائنٹ پر کرولا کار نمبرABC - 067 چھےن کر لے گئے تھانہ شالےمار کو سےد خالد حسےن نے بتاےا کہ سےکٹر اےف الےون ون مےں مےری بےوی کار مےں بےٹھی تھی جس سے دو موٹر سائےکل سوار ڈاکو پرس چھےن کر لے گئے پر مےں نقدی اور طلائی زےورات تھے تھانہ بھارہ کو کو آفاق علی نے بتاےا کہ سنجالےاں مےں مےرے گھر سے اےل ای ڈی ، ٹی وی اور موبائل فون چوری ہوگئےتھانہ لوہی بھےر کو وقار خان نے بتاےا کہ مجھے قرض واپس دےنے کےلئے احسان علی نے 60 لاکھ روپے کا چےک دےا جو بےنک سے ڈس آنر ہوگےاتھانہ شالےمار کو اوےس ارشد نے بتاےا کہ اےف الےون مرکز مےں رےاض ، ےعقوب اور اےوب نے پلاٹ دلوانے کےلئے مجھ سے اےک کروڑ روپے لئے لےکن پلاٹ نہ دلواےا نہ ہی رقم واپس دے رہے ہےں۔