16 سالہ لڑکی کو اغواءکر لےا گےا
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ کوہسار کے سےکٹرF - 6/1 مےں 16 سالہ لڑکی کو اغواءکر لےا گےا پولےس کو ساجدہ بی بی نے بتاےا کہ مدعےہ کی بےٹی سحرش کو ملزم فےصل نے اغواءکرلےا ہے پولےس نے مقدمہ درج کرکے مغوےہ اور ملزم کی تلاش شروع کردی ۔