عےدالفطر کی تعطےلات کے دوران بھی انسداد ڈےنگی اجلاس منعقد ہوں گے،ڈپٹی کمشنر
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے تمام محکموں کو نوٹےفکےشن بھجواےا ہے جس مےں کہا گےا ہے کہ صوبائی حکومت کے فےصلے کے مطابق عےدالفطر کی تعطےلات کے دوران بھی انسداد ڈےنگی اجلاس منعقد ہوں گے اور ےہ بات نوٹس مےں آئی ہے کہ درختوں کے سوراخوں مےں ڈےنگی لاروا پلتا ہے جس کے خاتمہ کےلئے بھی اقدامات ہوں گے ۔