فیض آ باد ، منڈی مو ڑبس اڈوں،چراہ گاﺅں اور گر دونو اح میں سرچ آپرےشن
اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی پولیس نے تھا نہ سبز ی منڈی اور انڈ سٹر یل ایر یا کے علا قو ں فیض آ باد ، منڈی مو ڑبس اڈوں اور بس سٹا پوں پر مشتبہ افراد اور سامان کی تلاشی کےلئے گرےنڈ سرچ آپرےشن کےا اس دوران29مشتبہ افراد گرفتارکرلےا گےا جبکہ تھا نہ نیلو ر کے علاقہ چراہ گاﺅں اور گر دونو اح میں رینجرز اور پولیس کے مشترکہ سرچ آ پر یشن کے دوران مےں بھی دومشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا گیا سرچ آ پر یشن کے دوران20گھر وں اور 200افراد کو چیک کیا گیا اسی طر ح تھا نہ سبزی منڈ ی اور تھا نہ اند سٹر یل ایر یا کے علا قوں 100افراد کوموقع پر چیک کیا گیا ۔