جرمنی: سکول ٹرپ کے دوران بچے کو مسجد جانے سے روکنے پر والدین عدالت طلب
برلن (اے پی پی) جرمنی کی عدالت نے سکول ٹرپ کے دوران بچے کو مسجد جانے کی اجازت نہ دینے والے والدین کو طلب کر لیا۔ شہر ریننسبرگ میں 13 سالہ بچے کو دیگر کلاس فیلوز کے ہمراہ سکول ٹرپ کے دوران مسجد جانے کی اجازت نہ دینے والے والدین کو عدالت نے طلب کر لیا۔