آئیسکو نادہندہ‘ ایف بی آر نے اکائونٹس منجمد کردئیے‘ عید پر تنخواہیں نہ ملنے کا خدشہ
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے نادہندہ ہونے کی وجہ سے آئیسکو کے بنک اکائونٹس منجمد کردئیے، 2 روز میں اکائونٹس بحال نہ ہوئے تو ملازمین کو عید پر تنخواہ نہیں مل سکے گی۔