ٹھٹھہ: طبی امداد نہ ملنے پر معصوم بچی دم توڑ گئی
ٹھٹھہ (صباح نیوز)سول ہسپتال ٹھٹھہ میں ڈاکٹروں کی بے حسی کے باعث دس ماہ کی ننھی کلی دم توڑ گئی۔ گزشتہ روزبچی کے والد اسلم میمن نے بتایا کہ دس ماہ کی ننھی سبین کو شدید بخار کی حالت میں سول ہسپتال ٹھٹھہ کی ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا۔ ڈاکٹرز نے اسے کراچی لیجانے کا لیٹر تھما دیا۔