قمر ضیاء کی رہائش گاہ پر ختم القرآن آج ہوگی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) سابق اولمپیئن قمر ضیاء کی رہائش گاہ پر امسال کی طرح اس سال بھی ختم قرآن اور خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا ہے۔ بدھ21 جون کی رات62 سی بلاک2 پی ای سی ایچ ایس کراچی میں ختم قرآن کی اس تقریب میں موجودہ اور سابق اولمپیئن اور اسپورٹس آرگنائزر شرکت کریںگے۔